
Pasha Welfare Flood Relief in Muzaffargarh, Shujabad & Jalalpur
October 10, 2025
🌿 پاشا ویلفیئر فاؤنڈیشن کا ایک اور عظیم کارنامہ – بیوہ خاتون کے لیے چھت کا انتظام
October 28, 2025محمد شاہد — ایک زندگی جو آپ کی مدد کی منتظر ہے
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْم
“جس نے ایک جان کو بچایا، گویا اس نے پوری انسانیت کو بچایا۔” (القرآن 5:32)
فاضل پور کے رہائشی محمد شاہد ایک نہایت شریف اور محنتی انسان ہیں جو اس وقت بلڈ کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا ہیں۔ ان کے مالی حالات انتہائی کمزور ہیں، اور علاج کے اخراجات ان کے بس سے باہر ہو چکے ہیں۔ جو کچھ بھی جمع پونجی تھی وہ علاج پر خرچ ہو چکی ہے، اب وہ اپنی زندگی کی بقا کے لیے ہم سب کی مدد کے منتظر ہیں۔
پاشا ویلفیئر فاؤنڈیشن کے تحت ہم نے محمد شاہد کے علاج کے لیے ایک مہم شروع کی ہے تاکہ ضروری رقم جمع کی جا سکے۔ کچھ اہل خیر حضرات نے پہلے بھی عطیات دیے جن سے ابتدائی علاج ممکن ہوا، لیکن ابھی مزید رقم درکار ہے تاکہ مکمل علاج کرایا جا سکے۔
“اللہ تعالیٰ اس شخص پر رحم نہیں کرتا جو لوگوں پر رحم نہیں کرتا۔”
— (صحیح بخاری)
یہ وقت دکھنے کا نہیں، قدم بڑھانے کا ہے۔ آپ کا چھوٹا سا عطیہ کسی کے لیے زندگی کی سانس بن سکتا ہے۔ ایک ماں کی آنکھوں کے آنسو، ایک بہن کی دعا، اور ایک بھائی کی امید شاید آپ کے چند روپوں سے جڑ جائے۔
آئیں، محمد شاہد کے لیے امید بنیں۔ شاید یہی وہ نیکی ہو جس کی برکت سے آپ کی زندگی میں آسانی لکھ دی جائے۔
“اللہ کی راہ میں خرچ کرنے سے مال کم نہیں ہوتا، بلکہ بڑھتا ہے۔” — (صحیح مسلم)
“In addition, you can visit our website for more information and to make a donation.”
Supporting our cause is easier than ever. Moreover, for further details, you can visit our website and donate. Additionally, your contributions make a real difference in the lives of those in need. Furthermore, by spreading the word, you help us reach more people and create a lasting impact. Therefore, we encourage everyone to take part and support our mission today

